مقابلہ

مختصر مقابلہ - سرد ہوائے

دوستوں سرد ہوائے جتنی خوبصورت ہوتی ہیں۔اتنی ہی ہمارے لیے نکسان دایک بھی ہوتی ہے -اپنی زندگی کی کچھ چٹپٹی اور خوبصورت ہواؤں سرد اور برفانی موسم کی کچھ حسین یادے یا قصے ہمارے سنگ شیئر کریں ۔۔۔
کہانی ،نظم ،غزل شاعری ،آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں ۔
مقابلے کے انعامات •پہلا فاتح
•دوسرا فاتح
•تیسرا فاتح
اندراج
مقابلے کے انعامات
(i) پہلے فاتح کو 500 روپے،
(ii) دوسرے فاتح کو 300 روپے اور
(iii) تیسرے فاتح کو 100 روپے انعام دیا جائے گا۔
(iv) اس کے بعد 5 فاتحین کو تسلی بخش انعام ملے گا۔
×